مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہیورپی ممالک میں سپر مارکیٹس کے فریزر سائبر حملے کی زد میںسندھ حکومت کا اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہافغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئیچائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتللاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمدپی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میںکراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتارامریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارکیمی اینٹونیلی فارمولا ون کے کم عمر ترین عالمی چیمپئن بن گئےامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویشگلگت بلتستان کا 79 واں یومِ آزادی، سیاسی قیادت کا خراجِ تحسین

#انسانی حقوق

صفحہ اول ←

16 خبریں

نیوز ڈیسک

امریکہ: سزائے موت سے بچ جانے والی قیدی کرسٹا پائیک کا مسلسل تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف

امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت پر عملدرآمد کی ناکام کوشش کے بعد کرسٹا پائیک نے پہلی بار عوامی بیان جاری کر دیا۔

نیوز ڈیسک

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیا

بیریئر ہٹانے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری کا عدالت میں ریکارڈ کرایا گیا بیان سامنے آ گیا۔

نیوز ڈیسک

بلاول بھٹو کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ

چیئرمین پیپلز پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

نیوز ڈیسک

غزہ: اسرائیلی فائرنگ سے زخمی ہونے والی کمسن فاطمہ البیوک زخموں کی تاب نہ لا سکی

آٹھ سالہ فاطمہ البیوک 2023 میں اپنے پورے خاندان کو کھونے کے بعد زندہ بچ جانے والی اکلوتی فرد تھی جو اب اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہو گئی۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں یتیم بچوں کی کفالت کے اداروں کی نگرانی پر سوالیہ نشان

ملتان میں بچے کی ہلاکت کے بعد فلاحی اداروں میں بچوں کی حوالگی اور سکیورٹی کے معاملات کی چھان بین کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

امریکی انتظامیہ نے دوسرے دورِ حکومت میں 3 لاکھ سے زائد ویزے منسوخ کر دیے

محکمہ خارجہ کے مطابق یہ اقدام ملکی سلامتی بہتر بنانے کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

عالمی تنازعات اور انسانی المیہ: جنگ کے بعد کیا بچتا ہے؟

دنیا بھر میں جاری جنگیں صرف سیاسی مقاصد کا حصول نہیں بلکہ انسانی زندگیوں کی تباہی کا باعث بن رہی ہیں۔

نیوز ڈیسک

غزہ میں اسرائیلی مظالم پر مبنی دستاویزی فلم ‘نازا’ عالمی سطح پر زیر بحث

اسرائیلی فوج کے سابق اہلکاروں کی گواہیوں پر مبنی دستاویزی فلم نے غزہ میں ہونے والے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

عراق: خواتین کے خلاف جنسی تشدد اور ہراسانی کے واقعات میں اضافہ، متاثرین کو انصاف کا انتظار

عراق میں خواتین کو جنسی استحصال اور ہراسانی کے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ قانونی تحفظ اور سماجی رکاوٹیں انصاف کی راہ میں بڑی دیوار بنی ہوئی ہیں۔

نیوز ڈیسک

اسرائیل نے مشرق وسطیٰ تنازع میں اخلاقی برتری کھو دی ہے، باراک اوباما

سابق امریکی صدر نے شمالی آئرلینڈ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوجی طاقت پائیدار سلامتی کی ضمانت نہیں دے سکتی۔

نیوز ڈیسک

سفید چھڑی کا عالمی دن: مریم نواز کا بصارت سے محروم افراد کے عزم کو خراج تحسین

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بصارت سے محروم افراد کی ہمت، حوصلے اور زندگی کے ہر شعبے میں ان کی کامیابیاں قابلِ ستائش ہیں۔

نیوز ڈیسک

بھارت: کولکتہ میں مسلمانوں کی پانی کی فراہمی بند، اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے جیوتی نگر میں سیاسی انتقام کے تحت مسلم آبادی کو بنیادی سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے۔

نیوز ڈیسک

نووی پلّے کو 2026 کا نوبیل امن انعام دینے کا اعلان

انسانی حقوق کے لیے طویل جدوجہد اور بین الاقوامی قانون کے دفاع پر عالمی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا نفاذ: ایچ آر سی پی کا اظہار تشویش

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے وفاق اور پی ٹی آئی پر زور دیا ہے کہ سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے بامقصد مذاکرات کا آغاز کیا جائے۔

نیوز ڈیسک

نوبیل امن انعام نہ ملنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ناروے پر تنقید

سابق امریکی صدر نے نوبیل کمیٹی کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے جانبدارانہ قرار دے دیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں