#امن و استحکام
صفحہ اول ←
مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کا سفارتی حل پر اتفاق
استنبول میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور چار یورپی ممالک نے علاقائی کشیدگی کم کرنے اور بحری گزرگاہوں کی حفاظت پر زور دیا ہے۔
عراق سعودی عرب کی سلامتی کے لیے پرعزم، سرزمین کسی حملے کے لیے استعمال نہیں ہوگی
عراقی وزیراعظم نے ریاض کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کو یقین دہانی کرائی ہے کہ عراق خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے۔
ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ دفاعی معاہدے پر کام تیز
ترک صدر رجب طیب اردوان نے ریاض پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دفاعی تعاون کو ادارہ جاتی شکل دینے کا اعلان کر دیا۔
