#افسوسناک واقعہ
صفحہ اول ←کراچی: گھر کے باہر بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق
ابراہیم حیدری کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد اہل خانہ نے علاقے میں بجلی کے غیر قانونی کنڈوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
شیخوپورہ: غربت سے تنگ ماں کا اپنے بچوں پر فائر، بیٹا جاں بحق
شیخوپورہ کے علاقے گھنگ روڈ پر غربت اور مہنگائی سے دل برداشتہ ماں نے اپنے دو بچوں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سات سالہ بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گیا، ماں نے بھی خودکشی کر لی۔
