#افسران
صفحہ اول ←وفاقی حکومت کی جانب سے سول اور پولیس سروس کے افسران کے تقرر و تبادلے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وزارتوں اور محکموں میں گریڈ 19 کے افسران کی نئی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے اہم سرکاری افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شاہد احمد سندھو کی ملازمت میں توسیع اور مختلف وزارتوں میں نئی تعیناتیوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
