#اسمارٹ فون
صفحہ اول ←اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشاف
ایک مخصوص ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اینڈرائیڈ فونز کو کریش کرنے والے سیکیورٹی نقص CVE-2026-58882 کی نشاندہی کر دی گئی۔
گوگل میپس کی ایک عام غلطی جو سمارٹ فون کی بیٹری جلدی ختم کرتی ہے
ماہرین کے مطابق گوگل میپس کی ترتیبات میں ایک معمولی سی تبدیلی کر کے فون کی بیٹری کو تیزی سے ختم ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو اسکرین کے مسائل کا سامنا
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے پیش کیے جانے والے پہلے فولڈ ایبل آئی فون کو ابتدائی صارفین کی جانب سے اسکرین میں دراڑیں پڑنے کی شکایات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اینڈرائیڈ فونز میں 2027 کی اپ ڈیٹ تاریخ: صارفین پریشان نہ ہوں
گوگل پلے سسٹم اپ ڈیٹ میں نظر آنے والی تاریخ محض ایک تکنیکی غلطی ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ‘آئی فون ڈیو’ عالمی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈیو دنیا بھر کے اسٹورز پر فروخت کے لیے پیش کر دیا ہے۔
موبائل فون پر صاف آواز اور بہتر انٹرنیٹ کا آسان طریقہ
صارفین چند سیکنڈ میں موبائل فون کی سیٹنگز درست کر کے دوران کال واضح آواز اور بلا تعطل انٹرنیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
