#اسلم_غوری
صفحہ اول ←
مریم نواز کا بیان: جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کا سخت ردعمل
ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے الفاظ کا چناؤ درست نہیں تھا۔

وزیر داخلہ کے بیان پر جے یو آئی کا ردعمل، اسلم غوری کی وضاحت
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے حالیہ سیاسی تبصرے پر جمعیت علمائے اسلام نے اپنے ردعمل میں اسے قیاس آرائیاں قرار دے دیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے معاملے پر جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس طلب
جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اہم اجلاس 18 اور 19 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔
