#ازدواجی_حیثیت
صفحہ اول ←
نادرا کا شہریوں کو ازدواجی حیثیت فوری اپ ڈیٹ کروانے کی ہدایت
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ کمپیوٹرائزڈ میرج سرٹیفکیٹ بنوانے کے بعد نادرا ریکارڈ میں تبدیلی لازمی ہے۔

نادرا کا شہریوں کے لیے ازدواجی حیثیت کی فوری تجدید کا اہم پیغام
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا ریکارڈ فوری طور پر اپ ڈیٹ کروائیں۔
