مواد پر جائیں
بدھ، 28 اکتوبر 2026 17 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: سہ پہر 5:37
بریکنگ
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 9 دہشت گرد ہلاکامریکا کی ایران پر ممکنہ بڑے حملے کی تیاری، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیابھارت: مائیکروسافٹ ملازم کو نوکری چھوڑنے پر 11 لاکھ کی پیشکش، انٹرنیٹ پر بحثثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نہم جماعت سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کر دیاآئی سی سی رینکنگ میں بڑی تبدیلی، مارکو جینسن اور ابھیشیک شرما نمبر ون بن گئےکراچی: عمرہ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سفر کی کوشش ناکام، دو بھائی گرفتارملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چھوٹے کاروباری طبقے میں تشویشعالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ کی قیمت 115 ڈالر سے تجاوز کر گئیمصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحقصادق سنجرانی کے ہاں اکیس سال بعد بیٹے کی پیدائش، مبارکبادیںترکیہ سپر لیگ: گالاتاسرائے اور فینرباہچے میچ کے بعد کھلاڑی آپس میں الجھ پڑےلاہور ہائیکورٹ نے کوٹ لکھپت کے ایس ایچ او کی سزا معطل کر دیآئی سی سی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر جرمانہایڈیشنل چیف سیکریٹری افتخار علی سہو سے پنشنرز کے نمائندوں کی ملاقاتبیریئر ہٹانے اور کار سرکار مداخلت کیس، ایمان مزاری کا بیان سامنے آ گیالاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحقکراچی میں موسم بدستور گرم و خشک، درجہ حرارت اٹھتیس ڈگری تک جانے کا امکانفیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازتاسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ‘ون پیشنٹ ون آئی ڈی’ ڈیجیٹل نظام کا نفاذتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظور

ڈیلی پاکستان آن لائن

صفحہ اول ←

روزانہ پھلوں کا استعمال ڈپریشن اور انزائٹی کا خطرہ کم کرتا ہے

آسٹریلیا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق کے مطابق روزانہ پھل کھانے سے ذہنی مسائل سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے۔

کراچی میں نوجوان گلوکارہ ایمن زارا کی پہلی سولو پرفارمنس

نوجوان گلوکارہ ایمن زارا نے کراچی میں اپنے پہلے سولو کنسرٹ کے دوران شاندار پرفارمنس سے شائقین موسیقی کے دل جیت لیے۔

غزہ کیلیے عالمی فورس کی تیاری، امریکی قیادت میں مراکش کے 500 اہلکاروں کی خصوصی ٹریننگ

غزہ میں تعیناتی کے لیے مراکش کے 500 تک فوجی اور سکیورٹی اہلکاروں کو تربیت دی گئی ہے۔

ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

سرکاری نرخوں کے برعکس مارکیٹ میں ایل پی جی مہنگی فروخت ہونے لگی ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

حکومتی قرضوں میں روزانہ اضافے کی خبر نامکمل اور گمراہ کن ہے: وزارتِ خزانہ

وزارتِ خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کے حجم اور جی ڈی پی کے تناسب سے دیکھا جائے تو ملک میں قرضوں کی بڑھنے کی رفتار میں نمایاں کمی آئی ہے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا

اوگرا نے عالمی مارکیٹ کے رحجانات کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا دورہ متحدہ عرب امارات، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر گفتگو

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون خلیجی خطے کی کشیدگی اور توانائی کی ترسیل کے امور پر بات چیت کے لیے ابوظہبی پہنچ گئے۔

سہ فریقی ون ڈے سیریز، سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکا جرمانے کا شکار

آئی سی سی نے راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے دوران مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے پر دونوں ٹیموں کو جرمانہ عائد کر دیا۔

سندھ ہائیکورٹ نے فلم گھوسٹ اسکول کی مشروط نمائش کی اجازت دیدی

عدالت نے سندھ سنسر بورڈ کو فلم سازوں کا اعتراض دور کرنے کے بعد دس دن میں سرٹیفکیٹ دینے کا حکم دیا ہے۔

پہاڑی علاقوں میں ایل پی جی کی قیمت 600 روپے فی کلو ہو گئی

اوگرا کی جانب سے مقرر کردہ نرخوں کے باوجود ملک کے مختلف حصوں میں ایل پی جی کی فروخت مہنگی داموں جاری ہے۔

پاکستان کو ہوم کنڈیشنز میں ہرانا آسان نہیں، برینڈن میک کولم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران اظہار خیال کیا۔

قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران چار دہشت گرد ہلاک جبکہ میجر وجاہت وحید شہید ہوگئے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں