مواد پر جائیں
بدھ، 28 اکتوبر 2026 17 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ: دوپہر 12:58
تازہ
لاہور کے علاقے غازی آباد میں سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو جاں بحقکراچی میں موسم بدستور گرم و خشک، درجہ حرارت اٹھتیس ڈگری تک جانے کا امکانفیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازتاسلام آباد کے پمز ہسپتال میں ‘ون پیشنٹ ون آئی ڈی’ ڈیجیٹل نظام کا نفاذتحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اہم قرارداد منظورپاکستان تحریک انصاف کا 28 ویں آئینی ترمیم کی مشروط حمایت کا فیصلہدبئی میں گاڑی کی منفرد نمبر پلیٹ CC44 67 لاکھ 20 ہزار درہم میں نیلاممشہور بھارتی ہدایت کار اور ‘سی آئی ڈی’ کے خالق بی پی سنگھ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئےخیبر پختونخوا کی روایات میں گالم گلوچ کی کوئی گنجائش نہیں: شیر افضل مروتنو مئی کیس: انسداد دہشتگردی عدالت نے حماد اظہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیااولاد نہ ہونے پر خاندان نے کبھی دباؤ نہیں ڈالا، جواد احمدعمرہ زائرین ویکسین اسکینڈل، گرفتار افسران معطل اور نیا تقررپاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 1680 ارب روپے رہ گیا: اویس لغاریانسٹاگرام کا یوٹیوب کو ٹکر دینے کیلئے 90 منٹ طویل ویڈیوز کا فیچر متعارفکوئی مجرم اپنی جماعت کا بھی ہو تو رعایت نہیں ملے گی: مریم نوازبجلی صارفین کیلئے خوشخبری، 200 سے زائد یونٹس پر اضافی چارجز ختم کرنے پر کام جاریظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نوازکراچی میں موچکو پولیس کی کارروائی، بین الصوبائی منشیات نیٹ ورک گرفتاروالد کے خلاف سنگین الزامات پر میگھن مارکل آبدیدہ ہوگئیںسی پیک نے معیشتوں کو جوڑا، انفارمیشن کوریڈور عوام کو قریب لائے گا: عطا تارڑ

ڈیلی پاکستان آن لائن

صفحہ اول ←
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی

الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مکمل انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا سیف گیمز تیاریوں کیلئے بڑا قدم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا سیف گیمز تیاریوں کیلئے بڑا قدم

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے سیف گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں کیلئے بریگیڈیئر ظفر محمود عباسی کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔

2045 تک خلا میں انسانوں کی بستیوں کا امکان، جیف بیزوس کی پیشگوئی

2045 تک خلا میں انسانوں کی بستیوں کا امکان، جیف بیزوس کی پیشگوئی

ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ مستقبل قریب میں لاکھوں افراد خلا میں رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔

اسلام آباد میں شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد میں شیشہ کیفیز کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفیز کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

برطانیہ میں لڑکی نے سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے

برطانیہ میں لڑکی نے سوشل میڈیا انفلوئنسر بننے کے لیے کروڑوں روپے خرچ کر دیے

اکیس سالہ برطانوی لڑکی نے ناٹنگھم ٹرینٹ یونیورسٹی سے ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایشن میں تین سالہ ڈگری حاصل کی ہے۔

سردیوں میں گیس کی طلب پوری کرنے کے لیے ایل این جی کے 18 کارگو خریدنے کا ہدف

پنجاب میں موسم سرما کے دوران گیس کی ضرورت ایک ارب مکعب فٹ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

پنجاب میں بچوں سے بھیک منگوانے پر 3 سال قید اور جرمانے کا آرڈیننس نافذ

پنجاب میں بچوں سے بھیک منگوانے پر 3 سال قید اور جرمانے کا آرڈیننس نافذ

گورنر پنجاب نے پنجاب ویگرنسی ترمیمی آرڈیننس 2026 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت بچوں سے گداگری کرانے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔

سعودی عرب: مکہ اور مدینہ کے اسکولوں میں موسم سرما کے اوقات کا اعلان

سعودی عرب: مکہ اور مدینہ کے اسکولوں میں موسم سرما کے اوقات کا اعلان

سعودی عرب میں مکہ اور مدینہ منورہ کے ریجنز میں سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے ہیں۔

لمز میں گوگل کے اشتراک سے ایپ ڈیولپمنٹ بوٹ کیمپ کا انعقاد

لمز میں گوگل کے اشتراک سے ایپ ڈیولپمنٹ بوٹ کیمپ کا انعقاد

لاہور میں منعقدہ تقریب کا مقصد نوجوان ڈویلپرز کو ایپ معیشت کے جدید تقاضوں اور مواقع سے آگاہ کرنا تھا۔

مدینہ منورہ میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کیلئے نئی مہم شروع

مدینہ منورہ میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کیلئے نئی مہم شروع

سعودی عرب میں قدرتی چراگاہوں کی بحالی کے لیے شروع کی جانے والی مہم کے تحت ہزاروں ہیکٹر رقبے پر بیج بکھیرے گئے ہیں۔

ٹھٹھہ: موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بیٹے کا والد پر تیز دھار آلے سے حملہ

گھارو کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں زخمی شخص ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

صادق آباد: سفاک ماں کا 4 سالہ بیٹے پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس متحرک

صادق آباد: سفاک ماں کا 4 سالہ بیٹے پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس متحرک

صادق آباد کے علاقے عوامی کالونی میں ایک سنگدل ماں نے اپنے چار سالہ بیٹے سبحان کو شدید تشدد کا نشانہ بنا کر لہولہان کر دیا، ملزمہ کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کر دی گئی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
اسپورٹس و بزنس ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر اسپورٹس جرنلسٹ جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی کھیل اور کاروبار کی ہر خبر ان کی ادارت میں شائع ہوتی ہے۔

ہمیں فالو کریں