ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، سوشل میڈیا سے عارضی دوری کا اعلان
بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امیتابھ بچن نے صحت کی خرابی کے باعث سوشل میڈیا سے عارضی دوری اختیار کرلی ہے۔

سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلادیشی جوڑے کی تصاویر جعلی نکلیں
تحقیقاتی اداروں نے تصدیق کی ہے کہ سوشل میڈیا پر سعودی عرب میں سزائے موت پانے والے بنگلادیشی مرد اور خاتون سے منسوب تصاویر اور ویڈیوز جعلی اور مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ہیں۔

حافظ آباد میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں نے والد اور صلح کرانے والے کو قتل کر دیا
کولو تارڑ کے علاقے میں دیرینہ زمین کے تنازع پر ملزمان کلہاڑیوں کے وار کے بعد موقع سے فرار ہو گئے۔

نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر قومی مباحثہ، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے پر زور
وفاقی وزیر احسن اقبال، مصطفیٰ کمال اور دیگر رہنماؤں نے انتظامی امور اور بلدیاتی نظام پر جامع گفتگو کی۔
پشاور ہائیکورٹ: سہیل آفریدی کی حفاظتی تحویل پر حکومت سے جواب طلب
عدالت عالیہ نے خیبرپختونخوا کے غیر فعال وزیر اعلیٰ کی حفاظتی تحویل کے معاملے پر صوبائی حکومت اور پولیس سے جواب طلب کر لیا ہے۔

لاہور: قربان لائن ریلوے پھاٹک کے قریب کوڑے دان سے نومولود بچی زندہ برآمد
ریسکیو ٹیم نے بچی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہتر طبی سہولیات کے لیے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا۔

معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک
حسن شہریار یاسین نے اپنے موبائل اور ذاتی اکاؤنٹس ہیک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کر دیا۔

سائبر کرائمز اور آن لائن فراڈ کے خلاف کریک ڈاؤن، ٹک ٹاکر سمیت 15 ملزمان گرفتار
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے اور فراڈ میں ملوث پندرہ ملزمان کو دبوچ لیا۔

وجے دیوراکونڈا کا شادی سے متعلق بیان، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
اداکار وجے دیوراکونڈا کی جانب سے رشمیکا مندانا کے ساتھ شادی کے حوالے سے انکشاف پر سوشل میڈیا صارفین برہم ہو گئے۔

خیبر پختونخوا میں جدید مائننگ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے چینی کمپنی سے اہم معاہدہ
معاہدے سے صوبے میں کان کنی کے اخراجات کم کرنے اور ماحولیاتی معیار بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

لاہور میں ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات کا فیصلہ
سی ٹی او لاہور نے کہا ہے کہ اکیس مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر محض جرمانے کے بجائے باقاعدہ ایف آئی آرز درج ہوں گی۔

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں جیفری ایپسٹین کے وکیلوں کیخلاف مقدمہ دائر
استغاثہ نے جیفری ایپسٹین کے دو دیرینہ وکیلوں پر جنسی اسمگلنگ سے مالی فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کر دیا۔
