ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
کراچی میں ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، ہنڈی حوالہ میں ملوث دو ملزمان گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے کی نقدی برآمد کر لی۔

کراچی میں مشترکہ کارروائی، بدنام زمانہ منشیات فروش قاسم عرف قاسو گرفتار
فیروز آباد پولیس اور وفاقی حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو لاکھوں روپے مالیت کی آئس سمیت دبوچ لیا۔

خیبرپختونخوا کے سرکاری گوداموں سے زہریلی گندم کی سپلائی کا انکشاف
گورنر انسپکشن ٹیم کی رپورٹ میں اضاخیل گودام کی گندم میں خطرناک زہر کی تصدیق کی گئی ہے۔

پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پنجاب کے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

عمان کے سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا دورہ، شاہ چارلس نے حدیث سنا دی
برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا خیرمقدم کیا اور صحیح مسلم کی حدیث سنائی۔

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف پر حملے سے قبل دیگر فنکاروں کی ریکی کا انکشاف
ممبئی پولیس کے مطابق ملزمان نے حملے سے قبل امیتابھ بچن اور سلمان خان سمیت کئی معروف اداکاروں کے گھروں کی نگرانی کی تھی۔

جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن، سات روز میں دو ہزار مقدمات درج
سیف سٹیز اتھارٹی اور پولیس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر جعلی اور کلون نمبر پلیٹس کے استعمال پر کارروائیاں مزید تیز کر دی ہیں۔

ریلوے پٹریوں پر پتھر اور میٹرو ٹریک پر کنکریٹ کیوں استعمال ہوتی ہے؟
ریل کی پٹریوں اور میٹرو ٹریک کی ساخت میں فرق کی دلچسپ تکنیکی وجوہات سامنے آ گئی ہیں۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں اضافہ
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

امریکا میں شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کی خاطر بیوی کو باندھ دیا
امریکی ریاست ورجینیا میں فٹبال کے شوقین چونسٹھ سالہ شخص نے بیوی کو کرسی سے جکڑ دیا۔

آسٹریلوی ویمنز کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائد
کرکٹ آسٹریلیا نے میڈیکل ضوابط کی خلاف ورزی پر فاسٹ بولر میگن شٹ کو دو میچز کے لیے معطل کر دیا۔

سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق نئے ڈیکلریشن رولز جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات سے متعلق نیا آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔
