#ImranLohani
صفحہ اول ←
کراچی: ڈیفنس بخاری کمرشل میں شہریوں کے دو گروپوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں شہریوں کو ایک دوسرے پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
امریکا کا ایران میں مزید ایک دو اہداف کو نشانہ بنانے کا عندیہ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کی عسکری صلاحیت کو کافی حد تک ختم کر دیا گیا ہے، مذاکرات جاری ہیں۔
بحیرہ اسود میں محدود جنگ بندی کے لیے بین الاقوامی کوششیں تیز
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ اناج اور توانائی کی بلا تعطل ترسیل کے لیے ترکیہ اور بھارت کی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں۔
ایران کی جانب سے امریکا کو کسی بھی ممکنہ جنگ کے طویل دورانیے کی تنبیہ
تہران کا کہنا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی تنازع کی صورت میں جنگ پچھلی بار سے زیادہ طویل ہو سکتی ہے۔
28 ویں آئینی ترمیم کا مسودہ تاحال موصول نہیں ہوا، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی مسودے کے جائزے کے بعد ہی اپنا موقف طے کرے گی، جمہوریت اور معیشت کی مضبوطی کے لیے ہر اقدام کی حمایت کریں گے۔
بنڈس لی گا: بائرن میونخ اور بوروسیا ڈورٹمنڈ کا میچ 2-2 سے برابر
جرمن فٹ بال کے کلاسک مقابلے میں ہیری کین پنالٹی کک ضائع کر بیٹھے، ڈورٹمنڈ نے آخری لمحات میں گول کر کے میچ برابر کیا۔

فرح خان نے ایشوریہ رائے کو بالی وڈ کی واحد قدرتی خوبصورت اداکارہ قرار دے دیا
بھارتی فلمساز نے اپنے حالیہ ولاگ کے دوران ایشوریہ رائے کی لازوال خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں انڈسٹری میں منفرد قرار دیا۔

پاکستان نے عمان کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز پلیٹ ٹائٹل جیت لیا
کپتان عباس آفریدی کی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے فائنل میں عمان کو 18 رنز سے مات دے دی۔

برطانیہ کے شہر کوونٹری میں والدین کے ایصالِ ثواب کے لیے محفلِ قرآن خوانی
تقریب میں کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور والدین کے حقوق و خدمتِ خلق پر روشنی ڈالی گئی۔

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند افراد کے لیے اہم ہدایات جاری
بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ نے بیرون ملک سفر سے قبل سفری و سرکاری دستاویزات میں کوائف کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں پہلا جدید بوئنگ 787-9 ڈریم لائنر شامل
قومی ایئرلائن کا جدید ترین طیارہ لندن سے پرواز پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

جرمنی کے 34 شہروں میں نوجوانوں کا احتجاج، پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار زخمی
جرمنی میں مہنگائی اور تعلیمی مسائل کے خلاف ہونے والے مظاہرے بعض مقامات پر پرتشدد شکل اختیار کر گئے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کی۔

کراچی پورٹ پر کھاد اور گندم سے لدے دو جہازوں کی آمد
بندرگاہ پر ایک لاکھ ایک ہزار ٹن درآمدی کارگو کامیابی سے ہینڈل کیا گیا۔

سوئی ناردرن نے گیس کے نئے گھریلو کنکشنز پر پابندی غیر معینہ مدت تک بڑھا دی
وزارت پٹرولیم کی ہدایت پر گیس کے نئے گھریلو اور کمرشل کنکشنز کی فراہمی معطل کر دی گئی۔

کبڈی چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں دس ٹیمیں شامل
کبڈی چیمپئنز لیگ کے دوسرے سیزن کے لیے ٹیموں کی تعداد آٹھ سے بڑھا کر دس کر دی گئی ہے۔
