#یونیورسٹی آف رسول
صفحہ اول ←کوئی مجرم اپنی جماعت کا بھی ہو تو رعایت نہیں ملے گی: مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب نے یونیورسٹی آف رسول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا۔
ظالم کتنا ہی امیر کیوں نہ ہو، قانون کی گرفت سے نہیں بچے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کو اب معاف نہیں کیا جائے گا۔
