#ٹریفک
صفحہ اول ←لاہور میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر
شہر میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ناتھا خان لنک روڈ کا دورہ، جلد کھولنے کا اعلان
ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل سے شاہراہِ فیصل اور گلستانِ جوہر کے درمیان ٹریفک کا نظام بہتر ہوگا۔
کراچی میں دفعہ 144 کا نفاذ، جلسے جلوسوں اور اجتماعات پر پابندی عائد
محکمہ داخلہ سندھ کی سفارش پر کمشنر کراچی نے شہر بھر میں 20 اکتوبر تک عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی ہے۔
