#مرّفا_بینڈ
صفحہ اول ←
بھارت: شادی کی تقریب میں انتخابی فہرستوں کی نظرِ ثانی کے خلاف انوکھا احتجاج
حیدرآباد دکن میں باراتیوں نے روایتی دف اور بینڈ کی تھاپ پر چیف الیکشن کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت میں شادی کی تقریب میں انوکھا احتجاج، چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ
نئی دہلی سمیت ملک بھر میں جاری سیاسی ہلچل کے دوران حیدرآباد دکن میں باراتیوں نے دف بجا کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کروایا۔
