#فلسطین
صفحہ اول ←
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا سیرت انڈومنٹ فنڈ کے قیام کا اعلان
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے تیسری بین الاقوامی سیرت فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سیرت انڈومنٹ فنڈ کے لیے 10 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان کیا۔

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، تازہ فضائی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
