#غزہ
صفحہ اول ←برطانیہ میں فلسطین ایکشن پر پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج، درجنوں گرفتار
برطانوی عدالتِ عظمیٰ میں فلسطین ایکشن کی پابندی کیخلاف سماعت شروع، مظاہرین حراست میں۔

غزہ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حموی امریکی کانگریس کے رکن منتخب
نیو جرسی سے تعلق رکھنے والے مصری نژاد امریکی ڈاکٹر آدم حموی ایوان نمائندگان میں پہنچنے والے پہلے مسلمان اور پہلے مصری نژاد رکن بن گئے۔

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
فلسطین ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں شہری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے جانی نقصان ہوا۔
امریکی سفارتخانے کی رپورٹس میں تبدیلیاں، نیتن یاہو حکومت کو بچانے کا انکشاف
نیویارک ٹائمز کی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی سفارت خانے کے اعلیٰ مشیر نے اسرائیلی حکومت کو تنقید سے بچانے کے لیے سفارتی دستاویزات میں مداخلت کی۔
