#شہری سہولیات
صفحہ اول ←
کراچی: ناتھا خان روڈ جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، میئر مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور منصوبے کی تکمیل کو شہریوں کے لیے اہم قرار دیا۔

لاہور: مین شام نگر روڈ پر ترقیاتی کام التواء کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
مین روڈ پر پائپ لائن بچھانے کے بعد سڑک کی تعمیر و مرمت نہ ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ اور کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس کی عارضی بندش کا اعلان
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے مرمتی کاموں کے باعث پیر اور منگل کی درمیانی شب گیس کی فراہمی معطل رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا ناتھا خان لنک روڈ کا دورہ، جلد کھولنے کا اعلان
ناتھا خان لنک روڈ کی تکمیل سے شاہراہِ فیصل اور گلستانِ جوہر کے درمیان ٹریفک کا نظام بہتر ہوگا۔
