#سفارتی دورہ
صفحہ اول ←
صدر آصف علی زرداری کا دورہ جرمنی: گارڈ آف آنر پیش، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن پہنچ گئے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

عمان کے سلطان کا 44 سال بعد برطانیہ کا دورہ، شاہ چارلس نے حدیث سنا دی
برطانیہ کے شاہ چارلس نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق کا خیرمقدم کیا اور صحیح مسلم کی حدیث سنائی۔
عمان کے وزیرِ خارجہ سید بدر بن حمد سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
عمانی وزیرِ خارجہ اپنے دورے کے دوران آٹھویں پاک-عمان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس میں عمانی وفد کی قیادت کریں گے۔
روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر روس کے وزیر داخلہ کا یہ پاکستان کا پہلا تاریخی دورہ ہے۔
