#سائنس و ٹیکنالوجی
صفحہ اول ←گوگل میپس کی ایک عام غلطی جو سمارٹ فون کی بیٹری جلدی ختم کرتی ہے
ماہرین کے مطابق گوگل میپس کی ترتیبات میں ایک معمولی سی تبدیلی کر کے فون کی بیٹری کو تیزی سے ختم ہونے سے بچایا جا سکتا ہے۔

واٹس ایپ میں انسٹاگرام ریلز براہ راست شیئر کرنے کا فیچر متعارف کرانے کی تیاری
میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے انسٹاگرام ریلز کو چیٹ میں شیئر کرنا مزید آسان بنانے جا رہی ہے۔

بحر الکاہل کے ملک وانواتو میں 7.2 شدت کا شدید زلزلہ
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جنوبی بحر الکاہل کے جزائر وانواتو کے قریب سمندر میں سات اعشاریہ دو شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ڈیجیٹل دور میں خبروں کا بہاؤ اور الگورتھم کی بدلتی ہوئی دنیا
روایتی صحافت کے برعکس آج ڈیجیٹل میڈیا پر خبروں کی ترسیل اور ان کی نمائش کا انحصار پیچیدہ الگورتھمز اور پلیٹ فارمز کی پالیسیوں پر ہو چکا ہے۔
ایلون مسک کا 2027 میں امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
دنیا کے امیر ترین شخص نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔
یوٹیوب سرچ میں مصنوعی ذہانت کا نیا تجربہ، صارفین کو ویڈیوز کے خلاصے ملیں گے
یوٹیوب نے ڈیسک ٹاپ سرچ نتائج میں 'آسک یوٹیوب' فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے صارفین کو ویڈیوز دیکھے بغیر معلومات مل سکیں گی۔
