#دفاعی_تعاون
صفحہ اول ←
برازیلی وفد کی پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سربراہان سے ملاقاتیں
برازیلی وفد نے نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز کے دورے کیے، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔

برازیلی مسلح افواج کے وفد کی نیول اور ایئر چیفس سے اہم ملاقاتیں
برازیلی مسلح افواج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے سربراہ نے عسکری قیادت سے ملاقات کر کے دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔

وزیر دفاع خواجہ آصف سے برازیل کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی، خطے کی سیکیورٹی اور دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

اسرائیل نے یونان کو بائیس قدیم اور تاریخی نوادرات واپس کر دیے
ایتھنز کے قومی عجائب گھر میں منعقدہ تقریب کے دوران نوادرات یونانی وزیر ثقافت لینا مینڈونی کے حوالے کیے گئے۔

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، صدر آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری سے مکہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹری جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود نے ملاقات کی ہے۔
