#جنوبی وزیرستان
صفحہ اول ←جنوبی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید، طالب علم زخمی
ڈیرہ بازار کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے پولیس افسر کی گاڑی پر حملہ کیا، شہید سب انسپکٹر کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کی تشکیل کا عمل شروع
نئے انتظامی نظام کے تحت قبائلی اور جنوبی اضلاع میں عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں میں مقامی نمائندگی یقینی بنائی جائے گی۔
