#جناح ہسپتال
صفحہ اول ←
اے آئی خاکہکراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 9 سالہ بچہ جاں بحق
کورنگی کے علاقے میں بارات کے دوران فائرنگ سے سینے پر گولی لگنے سے کمسن از ان دم توڑ گیا، پولیس نے دولہا کو حراست میں لے لیا۔
لاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹ
شہر کے چھ بڑے سرکاری ہسپتالوں میں فلو، کورونا اور انفلوئنزا کی علامات والے مریضوں کی بڑی تعداد سامنے آئی ہے۔
کراچی: شاہ فیصل کالونی میں بھائی نے فائرنگ کر کے دو بہنوں کو قتل کر دیا
پولیس کے مطابق ملزم رحیان نے ذاتی رنجش کی بنا پر اپنی دو سگی بہنوں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 6 زخمیوں سمیت 8 ملزمان گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران پولیس نے اسلحہ، موٹر سائیکلیں اور دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایک شخص جاں بحق اور 3 خواتین زخمی
شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک شہری جان کی بازی ہار گیا جبکہ تین خواتین گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئیں۔
کراچی: کورنگی میں 20 سالہ نوجوان کی پھندا لگی لاش برآمد
ایدھی حکام کے مطابق ضیاء کالونی میں پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت عمان کے نام سے ہوئی ہے۔
کراچی: گھگھر پھاٹک کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
ملیر کے علاقے میں مسلح ڈاکوؤں نے موبائل فون چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے 32 سالہ شہری کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، ایک راہگیر جاں بحق اور ایک زخمی
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک کے المناک حادثات میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔
کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار
شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران اسلحہ، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔
کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، دو نوجوان جاں بحق
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
