#ثمر_ہارون_بلور
صفحہ اول ←
خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ کے خاتمے کی خبریں بے بنیاد قرار
صوبائی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر خان سے منسوب بیان اور ڈاکٹر نوشیروان برکی کی برطرفی کے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دے دیا۔

صحت کارڈ اور نوشیروان برکی سے منسوب بیانات جعلی قرار، کے پی حکومت کی تردید
محکمہ اطلاعات خیبر پختونخوا نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر خان سے منسوب صحت کارڈ کے خاتمے کے بیان کو جھوٹا قرار دے دیا۔

خیبرپختونخوا میں 11 رکنی خصوصی ایڈوائزری کونسل تشکیل دیدی گئی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی سربراہی میں تشکیل دی گئی کونسل میں انتظامی، معاشی، قانونی اور طبی ماہرین کو شامل کیا گیا ہے۔
