#بے_ضابطگیاں
صفحہ اول ←
خیبرپختونخوا اکنامک زونز میں 18 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں بے نقاب
آڈٹ رپورٹ میں ناقص انتظامی فیصلوں اور مالی بے ضابطگیوں کے باعث قومی خزانے کو کروڑوں روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔

بی آئی ایس پی سے ساڑھے 22 لاکھ جعلی مستفیدین خارج
قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے جعلی ادائیگیاں روکنے اور اربوں روپے ریکور کرنے کا انکشاف ہوا۔
