#بجلی صارفین
صفحہ اول ←بجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
تقسیم کار کمپنیوں نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت نیپرا میں درخواست دائر کر دی۔

فیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازت
فیسکو صارفین اپنے اکاؤنٹ نمبر کی مناسبت سے متعلقہ آر او دفاتر سے بلوں کی درستگی کرا سکیں گے۔
بجلی صارفین کیلئے ریلیف، ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کم کر دی گئی
پاور ڈویژن نے ستمبر کی متوقع فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو نمایاں طور پر کم کر کے صارفین کو ریلیف فراہم کر دیا ہے۔
