#ایف آئی آر
صفحہ اول ←
مظفرگڑھ: وراثتی زمین کے تنازع پر بھائی نے حاملہ بہن کو قتل کردیا
جتوئی میں بھائی نے چار کنال زمین نام نہ کرانے پر آٹھ ماہ کی حاملہ بہن کو فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: مقدمے سے بری ہونے والوں کے سرٹیفکیٹ میں ایف آئی آر درج نہ کرنے کا حکم
عدالت نے بریت کے بعد ایف آئی آر کا کریکٹر سرٹیفکیٹ میں حوالہ غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور: مزنگ میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو حراست میں لے لیا، متاثرہ لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور لیپ ٹاپ بھی تباہ ہو گیا تھا۔

لاہور میں ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں پر چالان کی بجائے مقدمات کا فیصلہ
سی ٹی او لاہور نے کہا ہے کہ اکیس مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں پر محض جرمانے کے بجائے باقاعدہ ایف آئی آرز درج ہوں گی۔

ملتان: چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو افراد کے خلاف مقدمات درج
محکمہ لیبر کی جانب سے یتیم خانے کے مالک اور توقیر نامی شخص کے خلاف کم عمر بچے سے جبری مشقت کروانے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
جامشورو: 17 سالہ مہک ملاح کی پراسرار موت پر دو افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج
مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں رکشہ ڈرائیور اور ایک ساتھی کو نامزد کیا گیا ہے، پولیس تحقیقات جاری ہیں۔
میانوالی: چچا زاد بھائی کے ہاتھوں 13 سالہ لڑکی کا قتل، ملزم گرفتار
پنجاب کے ضلع میانوالی میں حجاب نہ لینے کے تنازع پر چچا زاد بھائی نے فائرنگ کر کے کمسن لڑکی کی جان لے لی۔
پشاور: گیس کنکشن کے تنازع پر ہمسایوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پشتخرہ کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملزمان نے فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بنا کر دو بھائیوں کو شدید زخمی کر دیا تھا۔
میانوالی: بغیر حجاب گھر سے نکلنے پر 13 سالہ لڑکی قتل، ملزم فرار
مقتولہ کے والد کی مدعیت میں غیرت کے نام پر قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
اسلام آباد: بیرون ملک تعلیم کا جھانسہ، گولڈ میڈلسٹ طالبہ سے 93 لاکھ روپے کا فراڈ
امریکی ویزا اور اسکالرشپ کا لالچ دے کر طالبہ لائبہ اعجاز سے بھاری رقم بٹورنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
