مواد پر جائیں
جمعرات 15، جمادی الثانی 1448ھ 26، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
کراچی: عمارت گرنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ سندھ کا اعلیٰ افسران کو ہٹانے کا حکمایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاریاٹلی کے ٹینس اسٹار یانک سنر گھٹنے کی سرجری کے باعث آسٹریلین اوپن سے باہراسلام آباد: ہائیکنگ ٹریلز 3 اور 5 کل بند رہیں گےپاکستان اور مالدیپ کے درمیان مئی 2027 تک براہِ راست پروازوں کا آغاز متوقعپاکستان سٹاک مارکیٹ کے لیے 2027 کا سال بہتر رہنے کی توقعآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم پہلی بار جنوری 2027 میں پاکستان کا دورہ کرے گیامریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ کی شکاگو یونیورسٹی میں پاکستان سمٹ میں شرکتکارلوس البرگ اور ناواجو اسٹرلنگ یو ایف سی ٹائٹل کے لیے نہیں لڑیں گےامریکا میں اسپیس ایکس کو خلا میں دس لاکھ سیٹلائٹس کی اجازت مل گئیروس کا مالدووا کو کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز کا مشورہبلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 12 دہشت گرد ہلاکپاکستان اور قطر کا زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں تجارتی شراکت داری کا عزمپاکستان کے سفارتی روابط سے عالمی سطح پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، اویس لغاریسینٹ ہیلنز اور کرٹس سائرنن کے درمیان پانچ سالہ سفر کا اختتامپٹسبرگ اسٹیلرز نے آرون راگرز کو بینچ کر کے میسن روڈولف کو ٹیم میں شامل کر لیاڈیٹرائٹ لائنز کی سابق مال کہ مار تھا فائر اسٹون فورڈ 101 برس کی عمر میں انتقال کر گئیںلاہور میں پانچویں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ گرلز ہینڈ بال چیمپئن شپ کا آغازپاکستان شاہینز نے نیپال کو شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لیوزیر قانون بارسٹر عقیل ملک کی ترک عدالتِ عظمیٰ کے صدر کے اعزاز میں تقریب

#وفاقی دارالحکومت

صفحہ اول ←

8 خبریں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیریئر ہٹانے کے مقدمے میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کی۔

ویب ڈیسک |
اسلام آباد: ہائیکنگ ٹریلز 3 اور 5 کل بند رہیں گے

اسلام آباد: ہائیکنگ ٹریلز 3 اور 5 کل بند رہیں گے

انتظامیہ نے سیکورٹی خدشات اور دیگر وجوہات کے پیشِ نظر شہریوں کے لیے ٹریلز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ویب ڈیسک |

این سی سی آئی اے کے ڈی جی سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت انتظامی اجلاس

ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ہیڈ کوارٹر میں شعبوں کے درمیان بہتر ہم آہنگی اور کارکردگی بڑھانے کی ہدایات جاری کر دیں۔

ویب ڈیسک |

اسلام آباد کو کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر

وفاقی دارالحکومت کو ملک کا پہلا کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جہاں 30 نومبر کے بعد نقد ادائیگیاں بند کر دی جائیں گی۔

ویب ڈیسک |

وفاقی حکومت کا گلگت بلتستان کی ترقی، امن اور سیاحت کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کا اعادہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین سے اسلام آباد میں ملاقات، باہمی امور پر گفتگو۔

ویب ڈیسک |
اسلام آباد ایئرپورٹ پر وائلڈ لائف عملے کی فائرنگ سے آوارہ بندر ہلاک

اسلام آباد ایئرپورٹ پر وائلڈ لائف عملے کی فائرنگ سے آوارہ بندر ہلاک

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر گھومنے والے بندر کو زندہ پکڑنے میں ناکامی پر وائلڈ لائف عملے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

ویب ڈیسک |

مرگلہ ایونیو ایکسٹینشن اور سنگ جانی انٹرچینج منصوبے کا 35 فیصد کام مکمل

سی ڈی اے چیئرمین نے منصوبے کے دورے کے دوران متعلقہ محکموں کو تمام رکاوٹیں فوری دور کرنے کی ہدایت کی۔

ویب ڈیسک |

اسلام آباد پولیس کے افسران کی ذہنی صلاحیت اور فیصلہ سازی جانچنے کا عمل جاری

اسلام آباد کیپیٹل ٹریٹری پولیس کے اہلکاروں کی دباؤ میں بہتر کارکردگی کے لیے نفسیاتی ٹیسٹ لیے جا رہے ہیں۔

ویب ڈیسک |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں