#ایس بی پی
صفحہ اول ←
پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں مزید اضافہ ریکارڈ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 26 ارب 83 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک نے چینی کی برآمد کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں
مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں دو لاکھ ٹن چینی کی برآمد کے طریقہ کار اور شرائط کا تعین کر دیا گیا ہے۔
