#انتظامی اصلاحات
صفحہ اول ←
بلوچستان میں چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ انتظامی ڈھانچے کو عوام کی ضروریات کے مطابق تشکیل دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

وفاق کا خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی کا وعدہ
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں صوبے کے ترقیاتی امور اور مسائل کے حل پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔

نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر قومی مباحثہ، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے پر زور
وفاقی وزیر احسن اقبال، مصطفیٰ کمال اور دیگر رہنماؤں نے انتظامی امور اور بلدیاتی نظام پر جامع گفتگو کی۔
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی ترقیاتی کونسل کی تشکیل کا عمل شروع
نئے انتظامی نظام کے تحت قبائلی اور جنوبی اضلاع میں عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں میں مقامی نمائندگی یقینی بنائی جائے گی۔
