#افواہیں
صفحہ اول ←اسلام آباد پولیس: سی سی ڈی طرز کے یونٹ کے قیام کی خبریں بے بنیاد ہیں
ترجمان اسلام آباد پولیس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں غیر مصدقہ قرار دیا ہے۔
ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی بسوں کی چوری سے متعلق سوشل میڈیا ویڈیوز کو بے بنیاد قرار دے دیا
حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز دراصل نئی خریدی گئی بسوں کی پشاور منتقلی کی ہیں جنہیں غلط رنگ دیا گیا۔
مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار
سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو نہیں بلکہ خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
