#آوارہ کتے
صفحہ اول ←مصر میں آوارہ کتوں کے حملے میں پندرہ ماہ کی بچی جاں بحق
قاہرہ کے علاقے گارڈنز سٹی میں گھر کے باہر کھیلتی بچی کو آوارہ کتوں نے نشانہ بنایا۔
کراچی کے اسپتال میں ریبیز سے تھر کا رہائشی جاں بحق، سندھ میں اموات 38 ہوگئیں
تھرپارکر کے رہائشی کو ڈھائی ماہ قبل آوارہ کتے نے کاٹا تھا جس کی ابتدائی زخم کی صفائی درست نہیں کی گئی تھی۔
لاہور میں کتے کے کاٹنے سے مزید دو افراد جاں بحق
شہر میں آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ، ریبیز کے مرض میں مبتلا دو مریض دم توڑ گئے۔
