#آصف_زرداری
صفحہ اول ←
دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں تو پیپلز پارٹی تیار ہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر صورت جاری رکھی جائے گی۔

سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے زیرِ اثر تھے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی افغانستان میں موجود مراد سعید کے ذریعے آپریٹ ہو رہے تھے۔
