مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
اپ ڈیٹ: غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمیآئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف فائنل میں سست اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیالاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتاربھارتی ٹی وی اداکار انوج ٹھاکر 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئےامریکا اور اسرائیل کے حملے پر ایران کا طویل اور سخت ردعمل کا انتباہپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، شکیل مسعود چیئرمین منتخبآسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیاآئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیاسائبر حملے ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں، ناقص سیکیورٹی وجوہات ہیں: بلال بن ثاقبکراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائدپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہیورپی ممالک میں سپر مارکیٹس کے فریزر سائبر حملے کی زد میںسندھ حکومت کا اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہافغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئیچائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتللاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمد
شوبز

اداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دی

لاہور کی فیملی کورٹ نے اداکار معمر رانا کی اہلیہ مہناز کی درخواست پر خلع کی ڈگری جاری کر دی ہے۔

اداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لیا، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کر دی

لاہور: اداکار معمر رانا کی اہلیہ مہناز نے لاہور کی فیملی کورٹ سے خلع لے لیا، عدالت نے مہناز کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی۔ درخواست گزار مہناز نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کی شادی 24 اکتوبر 1998 کو معمر رانا سے ہوئی تھی اور شادی کو 28 برس گزر چکے ہیں، ان کی دو بیٹیاں ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ معمر رانا شراب پی کر ان پر تشدد کرتے اور گالیاں دیتے ہیں، وہ بیٹیوں کے سامنے بھی گالم گلوچ کرتے ہیں۔ ان کے رویے کے باعث بیٹیوں کو بھی مبینہ طور پر ذہنی اذیت اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔

مہناز نے مزید مؤقف اختیار کیا کہ معمر رانا گھر کے اخراجات برداشت نہیں کر رہے۔ اہل خانہ نے ان کے رویے میں بہتری لانے کی متعدد کوششیں کیں، تاہم انھوں نے انکار کر دیا۔

درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ وہ معمر رانا کے ساتھ مزید نہیں رہ سکتیں، اس لیے انھیں خلع کی ڈگری جاری کی جائے۔ عدالت نے مہناز کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کر دی۔ مہناز معمر رانا نے بیرسٹر خدیجہ صدیقی کے توسط سے خلع کی ڈگری حاصل کی اور انہوں نے معمر رانا کے ساتھ مصالحت کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے۔

اس موضوع پر مزید خبریں

شوبز کی تمام خبریں ←

تبصرے

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں