مواد پر جائیں
منگل، 3 نومبر 2026 23 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
ٹانک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، چار پولیو ورکرز اغوالاہور کے چلڈرن اسپتال میں چوہوں کی ویڈیو وائرل، انتظامیہ کا وضاحتی موقف سامنے آ گیاسانحہ پمز کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقررصادق محمد نے بابر اعظم کی بیٹنگ میں خامیوں کی نشاندہی کر دییوکرین اور روس میں ایئر الرٹ ایپس ہیک، جعلی ایٹمی و کیمیائی وارننگز جاریاسکردو: میاں، بیوی اور دو بچوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارلاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتاربھارتی ٹی وی اداکار انوج ٹھاکر 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئےامریکا اور اسرائیل کے حملے پر ایران کا طویل اور سخت ردعمل کا انتباہپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، شکیل مسعود چیئرمین منتخبآسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیاآئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیاسائبر حملے ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں، ناقص سیکیورٹی وجوہات ہیں: بلال بن ثاقبکراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائدپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہیورپی ممالک میں سپر مارکیٹس کے فریزر سائبر حملے کی زد میںسندھ حکومت کا اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہافغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئی

تازہ ترین

صفحہ اول ←
نیوز ڈیسک

ایم ڈی کیٹ متنازع نتائج، لاہور ہائیکورٹ کا طلبہ کے حق میں بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے سوالیہ پیپرز اور کوڈز ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا۔

نیوز ڈیسک

برفباری کے باعث تین روز سے بند بابوسر ٹاپ ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بحال

مانسہرہ اور گلگت کے درمیان اہم شاہراہ پر ٹریفک بحال ہونے سے مسافروں اور سیاحوں کو بڑی راحت مل گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی سونے کی ڈکیتی کا ڈراپ سین

کراچی پولیس نے چوبیس گھنٹے سے کم وقت میں کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے سونے کی ڈکیتی کا ڈرامہ بے نقاب کر دیا۔

نیوز ڈیسک

یوٹیوبر رجب بٹ کی عبدالستار ایدھی کی بائیوپک میں کام کرنے کی خواہش پر صارفین برہم

معروف پاکستانی یوٹیوبر کی جانب سے ایدھی صاحب کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش کے اظہار پر سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

نیوز ڈیسک

پی ٹی آئی دہشت گرد ہے تو مذاکرات کیوں کیے؟ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری طور پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔

نیوز ڈیسک

معروف اداکار عمران عباس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پاکستانی اداکار عمران عباس نے اداکاری کو خیرباد کہہ کر باقاعدہ طور پر رئیل اسٹیٹ کا کاروبار شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

محمد عمران خان

توانائی تنصیبات پر حملے معیشت کیلئے تشویشناک ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا پاکستانی معیشت کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

محمد عمران خان

بینکوں کے ڈیپازٹس کو ملکی معاشی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے، گوہر اعجاز

سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے مطالبہ کیا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ڈیپازٹس کو کاروباری اور صنعتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے لگایا جائے۔

محمد عمران خان

اسپین فٹبال فیڈریشن کا فیفا کی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسپینش فیڈریشن نے مصر کے خلاف میچ میں نعرے بازی پر عائد جرمانے اور پابندی کے خلاف سی اے ایس میں اپیل کرنے کا اعلان کر دیا۔

محمد عمران خان

ماہنور علی آل اسٹار جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں

پاکستان کی ہونہار اسکواش کھلاڑی ماہنور علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

نیوز ڈیسک

سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل ایڈووکیٹ محمد عثمان عارف کی نمازِ جنازہ لاہور میں ادا

لاہور کے علاقے گلبرگ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں عدلیہ، وکلا اور سیاسی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا کی ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی کیخلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی کے خلاف سرکاری گاڑی واپس نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

نیوز ڈیسک

سرکاری خریداری میں گٹھ جوڑ پکڑنے کیلئے مصنوعی ذہانت کا نظام تیار

مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے بڈ رگنگ کی نشاندہی کے لیے جدید اے آئی سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں ہزاروں کلاس رومز خستہ حال قرار

محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے بھر میں لاکھوں طلباء کو پڑھانے والے سرکاری اسکولوں کے بے شمار کلاس رومز فوری مرمت یا ازسرنو تعمیر کے منتظر ہیں۔

نیوز ڈیسک

جے ایس ایم یو طلبہ نے چھ زبانوں میں طبی تاریخ کی ہینڈ بک تیار کرلی

جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ نے طبی عملے اور مریضوں کے درمیان رابطے کی رکاوٹیں دور کرنے کے لیے منفرد ہینڈ بک متعارف کرا دی۔

نیوز ڈیسک

پشاور سکول سانحہ: ناقص تعمیر پر تفصیلی پولیس رپورٹ سی سی پی او کو ارسال

پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی سکول کی عمارت گرنے کے واقعے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ عمارت پرانی اور غیر معیاری مواد سے بنائی گئی تھی۔

محمد عمران خان

وزیرِ خزانہ کے عالمی مالیاتی اداروں کے حکام سے اہم مذاکرات، سرمایہ کاری پر گفتگو

محمد اورنگزیب نے جے پی مورگن، شارجہ اسلامک بینک اور آئی ایم ایف کے وفود سے ملاقاتیں کی ہیں۔

محمد عمران خان

پاکستانی فری لانسرز نے ستمبر میں تاریخ کا سب سے زیادہ زرمبادلہ کما لیا

پاکستانی فری لانسرز نے ڈیجیٹل اکانومی میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے ستمبر میں ریکارڈ برآمدی آمدن حاصل کی ہے۔

نیوز ڈیسک

وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

سید مراد علی شاہ نے شنگھائی الیکٹرک کے وفد سے ملاقات میں قابلِ تجدید توانائی اور پانی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔

محمد عمران خان

کینیڈین ہاکی ٹیم کا 2027ء میں پاکستان کا دورہ، سیریز اسلام آباد میں ہوگی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کینیڈا کے خلاف دوطرفہ سیریز کی تیاریاں باضابطہ طور پر شروع کر دی ہیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں