سیاست
صفحہ اول ←
عدالتی نظام کی بہتری کیلئے حکومت اور عدلیہ مل کر لائحہ عمل بنائیں، سعد رفیق
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں انصاف کی فراہمی میں تاخیر کے باعث صورتحال تشویشناک ہو رہی ہے اور اصلاحات ناگزیر ہیں۔

محمود اچکزئی کی وزیر اعظم ہاؤس میں مذاکرات کے لیے آمادگی
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی نے کہا ہے کہ وہ ملکی مسائل کے حل کے لیے حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب، حکومت مخالف حکمت عملی پر غور
فریال تالپور کی زیر صدارت زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں اسمبلی کے اندر اپوزیشن کا کردار مزید جارحانہ بنانے کے لیے فیصلے کیے جائیں گے۔

نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات پر قومی مباحثہ، اختیارات نچلی سطح تک منتقل کرنے پر زور
وفاقی وزیر احسن اقبال، مصطفیٰ کمال اور دیگر رہنماؤں نے انتظامی امور اور بلدیاتی نظام پر جامع گفتگو کی۔

بیرون ملک یوٹیوبرز نے پی ٹی آئی کو تباہ کر دیا، خواجہ آصف کا بیان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز اپنی اشتعال انگیز ویڈیوز سے پی ٹی آئی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ حکومت نے مطالبات نہ مانے تو ملک بھر کے ڈیڑھ سو شہروں میں احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے۔

سندھ میں 39 بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے 13 اضلاع میں خالی نشستوں پر پولنگ کے لیے 22 نومبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔

احتجاج کی ناکام حکمت عملی کی پوری پارٹی ذمہ دار ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاجی پلاننگ میں شروع سے کمی محسوس ہو رہی تھی۔

بیرسٹر گوہر کا پارٹی رہنماؤں کو باہمی بیان بازی سے گریز کی ہدایت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے تمام اراکین کو متحد قرار دے دیا۔

اسرائیلی قومی سلامتی کا نیا نقشہ: نیتن یاہو کی حکمت عملی پر سوالات
اسرائیلی وزیر اعظم نے انتخابات سے قبل نئی قومی سلامتی ڈاکٹرائن جاری کی ہے جس میں خطے کے ممالک کے ساتھ اتحادوں کو نئے زاویے سے پیش کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی اولین ترجیح ہے، ثمر ہارون بلور
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ صوبے میں قیامِ امن اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔

وزیراعظم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے تمام سیاسی قیادت کو نیشنل ایکشن پلان اور دہشت گردی کے معاملے پر بیٹھنے کی دعوت دے دی۔

پی ٹی آئی کا مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور سینئر رہنماؤں کے خلاف بیانات پر مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی تصدیق کر دی۔
نادرا کے 100 ملازمین کے خلاف کرمنل پروسیڈنگز کا آغاز کر دیا گیا
سینیٹ اجلاس میں سینیٹر طلال چوہدری نے انکشاف کیا کہ نادرا نے رشوت کے عوض غیر ملکیوں کو جعلی فیملی ٹری میں شامل کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے۔

پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے اثر سے نکلے تو سیاست کیلئے بہتر ہوگا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سیاست میں کوئی دروازہ ہمیشہ کے لیے بند نہیں ہوتا۔
