مواد پر جائیں
جمعہ 9، جمادی الثانی 1448ھ 20، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
ٹرمپ، شی جن پنگ اور پیوٹن کی کل شیڈول سہ فریقی سربراہی ملاقات پر عالمی نظریںپنجاب: جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار میں ملوث 19 افراد گرفتارراولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے روز کا کھیل جاریسابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان کے انتقال پر اعلیٰ حکومتی قیادت کا اظہارِ تعزیتکیمبرج ڈکشنری نے لفظ ‘ہیومن’ کو سال 2026 کا بہترین لفظ قرار دے دیاپاپوا نیو گنی میں 6.0 شدت کا زلزلہپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیااسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو جیل میں طبی سہولیات کی فراہمی کا حکمروس: سائبیریا میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ، 17 افراد ہلاکوزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف سے آزاد کشمیر کی قیادت کی ملاقاتنیشنز لیگ: پرتگال نے ویلز کو 2-3 سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیگلگت بلتستان میں ہیپاٹائٹس سی کے مفت علاج کا خصوصی پروگرام جارییورپی یونین روسی توانائی کے وسائل سے محرومی کے بعد حالات سنبھالنے میں ناکام رہی: روسنیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کا ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جدید بنانے کا فیصلہفیصل آباد: رایا اور سرسوں کی فصلوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی ہدایات جارینوجوانوں کے لیے 292 ارب روپے کے قرضے، نئی یوتھ اور ای اسپورٹس پالیسی لائی جائے گیاے ٹی پی فائنلز: الیگزینڈر زویرف سیمی فائنل میں پہنچ گئےپاکستان کا اقوام متحدہ میں عالمی غذائی بحران پر تشویش کا اظہارقیمتی پتھروں کے شعبے میں تعاون کیلئے ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقاتوفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات

پاکستان

صفحہ اول ←
چیئرمین واپڈا کا تربیلہ ڈیم ٹی فائیو پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی حصے کے انہدام کی تحقیقات کا جائزہ
پاکستان

چیئرمین واپڈا کا تربیلہ ڈیم ٹی فائیو پراجیکٹ کا دورہ، تعمیراتی حصے کے انہدام کی تحقیقات کا جائزہ

چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید پراجیکٹ کے تعمیراتی حصے کے گرنے کے واقعے پر بریفنگ لیں گے اور جاری تحقیقات کا جائزہ لیں گے۔

نیوز ڈیسک

مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

نیوز ڈیسک

پاکستان نے سعودی عرب میں آرامکو عمارت پر حوثی حملے کی مذمت کی

پاکستان نے ریاض میں سعودی آرامکو انتظامی عمارت پر حوثی باغیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

پاکستان ریلوے نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 ارب روپے ریونیو کا ہدف عبور کر لیا

وفاقی وزیر حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ محکمہ ریلوے کا اگلا ہدف 160 ارب روپے ریونیو حاصل کرنا ہے، اصلاحات کا عمل جاری ہے۔

نیوز ڈیسک

مکہ دفاعی اتحاد کی کمیٹی کا تیسرا اجلاس رواں ماہ پاکستان میں ہوگا

مکہ دفاعی اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

سیالکوٹ: ٹک ٹاکر مسٹر پتلو مقتول کے لواحقین کو دھمکانے کے الزام میں گرفتار

ٹک ٹاکر انصر محمود عرف مسٹر پتلو کو مہندی کی تقریب میں بھگدڑ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے بہنوئی کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

اینکر ربیعہ احسن قتل کیس: مقتولہ کے بھائی کی جانب سے مقدمہ واپس لینے کے دعوے کی تردید

مقتولہ کے بھائی خرم نے واضح کیا کہ قتل کا مقدمہ واپس لینے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، پولیس سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ۔

محمد عمران خان

کارنوستی 2029 میں 157 ویں اوپن چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا

گولف کا معروف ٹورنامنٹ 11 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ انگس کے تاریخی لنکس کورس میں کھیلا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

آئیسکو: 11 نومبر کو اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں بجلی بند رہے گی

سسٹم مینٹیننس اور ترقیاتی کاموں کے باعث راولپنڈی، اٹک، چکوال اور جہلم کے متعدد فیڈرز سے بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

نیوز ڈیسک

صحافی رابعہ احسن کا قتل معاشرے کے لیے لمحہ فکریہ ہے، ناز بلوچ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ نے صحافی کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

این سی سی آئی اے: اسلام آباد میں خواتین امیدواروں کا جسمانی امتحان مکمل

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے بھرتی کے عمل کے دوران ڈرون نگرانی اور سخت سکیورٹی میں رننگ ٹیسٹ کا انعقاد کیا۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف کی غزہ کے سیلاب زدگان کے لیے امداد بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم نے وزارتِ خارجہ کو غزہ کے فلسطینیوں تک فوری انسانی امداد پہنچانے کا حکم دے دیا۔

نیوز ڈیسک

راولپنڈی میں قتل ہونے والی اینکر پرسن ربیعہ احسن کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مقتولہ کے شوہر کو گرفتار کر کے بغیر لائسنس کا اسلحہ برآمد کر لیا گیا، پولیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

نیوز ڈیسک

قوم فکرِ اقبال پر عمل پیرا ہونے کے عزم کا اعادہ کرے ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یومِ اقبال کے موقع پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبالؒ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ علامہ اقبال کے افکار نے برصغیر کے مسلمانوں کو ان کی جداگانہ شناخت کا شعور دیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور ایئرپورٹ پر ریاض، ابوظہبی اور استنبول کی پروازیں منسوخ

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سیکیورٹی خدشات اور تکنیکی خرابیوں کے باعث تین پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں سوک سینٹر کے قریب گاڑیوں میں آگ لگ گئی، دو جل گئیں

ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

نیوز ڈیسک

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے

لاہور میں شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے مزار پر پاکستان نیوی کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

سعودی توانائی منصوبوں میں کام کے لیے 250 کارکن جدہ روانہ: پنجاب حکومت

توانائی اور پاور پلانٹ کے بڑے منصوبے پر مختلف ملازمتوں کے لیے بھرتی ہونے کے بعد اتوار کو تقریباً 250 پاکستانی شہری جدہ روانہ ہو گئے ہیں۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم شہباز شریف کی وزارتِ خارجہ کو غزہ میں امداد بڑھانے کی ہدایت

وزیراعظم نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں