پاکستان
صفحہ اول ←
مولانا فضل الرحمان کی ریاض ایئرپورٹ پر حملے کی شدید مذمت
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے سعودی عرب پر حملے کو امت مسلمہ کے لیے لمحۂ فکریہ قرار دے دیا۔

حرمین الشریفین کا دفاع تمام مسلمانوں کا مشترکہ فریضہ ہے، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی کے رہنما کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر حملے دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے سخت تشویشناک ہیں۔

کینجھر جھیل کے پانی سے متعلق خبریں غیر مصدقہ ہیں: محکمہ آبپاشی سندھ
محکمہ آبپاشی سندھ نے کینجھر جھیل کے پانی میں آلودگی کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی کے معیار کی روزانہ جانچ کی جاتی ہے۔

مولانا فضل الرحمان کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ مسترد
حکومت نے مذاکرات کے دوران مطالبات پر اتفاق کے باوجود وعدہ خلافی کی، جے یو آئی سربراہ کی پریس کانفرنس۔

کے پی میں ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیا جائے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے سیاسی بصیرت اور مذاکرات پر زور دیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبوری تھا، محسن نقوی
وفاقی وزراء نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں بگڑتی ہوئی امن وامان کی صورتحال پر آئینی قدم اٹھایا گیا۔

خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی تعیناتی کا حکمنامہ جاری
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے دستوں اور وسائل کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا کے انتظامی امور کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم
وفاقی حکومت نے آئینی اعلان اور ہنگامی حالات کے پیش نظر خیبر پختونخوا میں امور چلانے کے لیے گیارہ رکنی ایڈوائزری کونسل قائم کر دی ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، مجوزہ انتظامی ڈھانچہ سامنے آگیا
صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد چالیس سے پچاس ارکان پر مشتمل ایریا ڈویلپمنٹ کونسل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بجلی کے بلوں میں انکم ٹیکس سے استثنیٰ حاصل کرنے کا آسان طریقہ
کے الیکٹرک کے صارفین اب اپنی تفصیلات آن لائن اپ ڈیٹ کر کے بجلی کے بل میں عائد ایڈوانس انکم ٹیکس سے چھوٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ، پی ٹی آئی کا وفاق سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو غیر جمہوری اور سیاسی غلطی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

لاہور ایئرپورٹ پر جعلی امریکی پاسپورٹ پر سفر کرنے والا مسافر گرفتار
امیگریشن حکام نے پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے ٹورنٹو جانے والے مشکوک مسافر کو آف لوڈ کر کے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔

خیبر پختونخوا میں انتظامی اور پولیس کے اعلیٰ سطح پر تبادلے، نئے چیف سیکرٹری تعینات
وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیوں کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔

ملکی سیاسی صورتحال، مولانا فضل الرحمان اور اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ سے اہم گفتگو کی۔

اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
