مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
کراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم، 11 جاں بحق، 6 زخمی ساہیوال ریفرپاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت آج سے شروعیورپی کنفرنس لیگ: تھن نے ہارٹ آف مڈلوثین کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیالاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں نیتھیا رامن نے معرکہ جیت لیاآسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکارالیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیابجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریامریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹیکنالوجی اسٹاکس میں بڑی گراوٹپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی این او سی پالیسی میں ترمیم کر دیہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشافویمنز بگ بیش لیگ: چار لی ناٹ کی سنچری سے برس بین ہیٹ کا 706 روزہ قحط ختمامریکی ریاست کیلیفورنیا: گورنر گی ون نیوسم نے سزائے موت کے تمام 548 قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں بدل دیںوزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہاسلام آباد: جے 60 جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز فائنل میں پاکستانی جوڑیوں کا مقابلہوفاقی اور صوبائی حکومتوں کا 9 نومبر کو یومِ اقبال پر عام تعطیل کا اعلانسلامتی کونسل نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر مبنی بیان متفقہ طور پر منظور کر لیاکراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 9 سالہ بچہ جاں بحقگنی بساؤ میں متنازع ہیپاٹائٹس بی ویکسین ٹرائل منسوخبرطانوی کامیڈین رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم قرار

#ImranLohani

صفحہ اول ←

2,023 خبریں

نیوز ڈیسک

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی نے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی غلطی قرار دے دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان خیبر پختونخوا کے نئے چیف سیکرٹری تعینات

وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 22 کے تجربہ کار افسر کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

بھارت: سوشل میڈیا انفلوئنسر میڈ سندھو کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

امرتسر پولیس نے جدید تکنیکی مہارت اور کیو آر کوڈ کے ذریعے گجرات سے مرکزی ملزم پرمیندر سنگھ کو حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

ایف آئی اے کی بروقت کارروائی، عمرہ کے نام پر انسانی اسمگلنگ کا نیا روٹ بے نقاب

کراچی ایئرپورٹ پر دو مسافروں کو آف لوڈ کر کے انسانی اسمگلنگ کے ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، تازہ فضائی حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

غزہ کے محکمہ صحت کے مطابق جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسلسل حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

نیوز ڈیسک

خلا سے زمین پر کوئی سرحد نظر نہیں آتی، فرانسیسی خلا باز کا جذباتی پیغام

یورپی خلائی ایجنسی کی سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں 235 دن گزار کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، زمین واپسی پر تجربات شیئر کیے۔

نیوز ڈیسک

پانی سر سے اوپر جا چکا، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے اب فیصلے کا وقت ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت کی خاموشی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

شیخوپورہ: توہین مذہب کے الزام پر ہنگامہ آرائی، دو مقدمات درج

نارنگ منڈی کے گاؤں گھڑیال کلاں میں مشتعل ہجوم کی جانب سے گھر اور دکان نذر آتش کرنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا

شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد درجہ حرارت میں کمی، شہریوں نے موسم کا لطف اٹھانا شروع کر دیا۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی موت کا معاملہ، ملزم گرفتار

ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کر لی گئی۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں ہلکی بارش، موسم خوشگوار ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہواؤں کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

نیوز ڈیسک

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ لگ گئی، مسافر محفوظ

موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار دونوں افراد کو بحفاظت نکال لیا۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا: تحریک انصاف کے 10 اراکین اسمبلی کی مبینہ گمشدگی پر تشویش

صوبائی حکومت نے اراکین کی گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے آئی جی پولیس سے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے۔

نیوز ڈیسک

اداکارہ میرا کو کینیڈا بارڈر سے ڈیپورٹ کر دیا گیا

پاکستانی اداکارہ امریکا سے کینیڈا میں شو کے لیے جا رہی تھیں کہ انہیں بارڈر پر روک لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

ملکی معاشی ترقی کیلئے ترقیاتی اخراجات میں کٹوتیوں کے بجائے اصلاحات ضروری ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے معاشی استحکام کیلئے آٹھ نکاتی فریم ورک پیش کرتے ہوئے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے اور پیداواری صلاحیت بڑھانے پر زور دیا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں