مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
سائبر حملے ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں، ناقص سیکیورٹی وجوہات ہیں: بلال بن ثاقبکراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائدپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہیورپی ممالک میں سپر مارکیٹس کے فریزر سائبر حملے کی زد میںسندھ حکومت کا اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہافغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئیچائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتللاہور پولیس کا کریک ڈاؤن، 242 ملزمان گرفتار اور سامان برآمدپی ٹی آئی کارکنوں کی تھری ایم پی او گرفتاریوں کا معاملہ آئینی عدالت میںکراچی میں مختلف مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 زخمیوں سمیت 9 ڈاکو گرفتارامریکہ: فلوریڈا میں کاروباری طیارہ گرنے سے 9 افراد ہلاکسعودی عرب کی جانب سے پاکستانی افرادی قوت کی خدمات حاصل کرنے میں اضافہدماغی سرطان کے علاج میں اہم پیشرفت، نئی تجرباتی تکنیک تیارامریکی ریاست فلوریڈا میں نجی طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد ہلاکمیکائیل علی بیگ نے آئی ٹی ایف جے 100 ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیاکراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی سست روی پر پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کا اظہارِ تشویش

#ImranLohani

صفحہ اول ←

1,863 خبریں

نیوز ڈیسک

اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ، دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، انتظامی تبدیلیاں شروع

صدر مملکت نے آئینی آرٹیکلز کے تحت سمری پر دستخط کر دیے، صوبائی حکومت کے اختیارات معطل کر کے گورنر کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

صوبائی دارالحکومت میں سوئی گیس کی بندش کے باعث ایل پی جی کی قیمت 450 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی طالبہ کی مبینہ خودکشی، ایف آئی اے کی کارروائی

وفاقی دارالحکومت میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی مبینہ خودکشی کے کیس میں ایف آئی اے نے ایک ملزم اور خاتون کو حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں بڑی کارروائی، حساس مقامات کو نشانہ بنانے والا دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس اداروں نے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے تربیت یافتہ دہشت گرد کو دستی بم سمیت پکڑ لیا۔

نیوز ڈیسک

اڈیالہ جیل اور گردونواح میں سیکیورٹی ریڈ الرٹ، اضافی نفری تعینات

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے پیش نظر راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر دیے گئے ہیں۔

نیوز ڈیسک

مصر میں ہالی ووڈ فلموں کے انداز میں چلتے ٹرک سے ڈکیتی، ملزمان ہلاک

مصر کے ہائی وے پر چلتے ٹرک سے مرغیوں کا گوشت چوری کرنے والے گروہ کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو ہلاک کر دیا۔

نیوز ڈیسک

نیپال میں تباہ کن سیلاب، گورکھا ضلع میں بازار بہہ گئے

پہاڑی تودے گرنے سے دریا کا بہاؤ رکنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوئی، متعدد کاروباری مراکز اور املاک کو شدید نقصان پہنچا۔

نیوز ڈیسک

بھارت: کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دپکے حراست سے رہا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ووٹر فہرستوں کے متنازع عمل کے خلاف احتجاج کرنے والے رہنما کو عدالت کے حکم پر رہا کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار، لیسکو کی بجلی کی طلب میں نمایاں کمی

شہر میں ہونے والی بارش کے بعد بجلی کی کھپت میں کمی سے لیسکو کے سسٹم پر بوجھ کم ہو گیا ہے، تاہم کچھ فیڈرز تاحال متاثر ہیں۔

محمد عمران خان

لاہور میں دیسی کشتی کے روایتی مقابلوں کا انعقاد، فاتح پہلوانوں کیلئے انعامات

لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چائنہ اسکیم کے شہباز شریف اسٹیڈیم میں دیسی کشتی کا دنگل سجایا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ

مارکیٹ کمیٹی نے برائلر گوشت کا نیا سرکاری نرخ 548 روپے مقرر کر دیا، انڈوں کی قیمت برقرار۔

نیوز ڈیسک

سیالکوٹ لاہور موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی، سوار محفوظ رہے

موٹروے پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار افراد کو بحفاظت نکال لیا اور آگ پر قابو پا لیا۔

نیوز ڈیسک

جامعہ کراچی میں تعلیمی سال 2027 کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد، ہزاروں طلبا کی شرکت

جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں داخلوں کے لیے 20 امتحانی مراکز قائم کیے گئے جہاں 7 ہزار سے زائد امیدواروں نے حصہ لیا۔

نیوز ڈیسک

لاہور میں مہنگائی کا راج، اشیائے ضروریہ عام آدمی کی پہنچ سے دور

شہر میں آٹا، گھی، دالیں، دودھ اور گوشت سمیت دیگر بنیادی اشیائے خورونوش سرکاری نرخ نامے کے برعکس مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں