مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
کراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم، 11 جاں بحق، 6 زخمی ساہیوال ریفرپاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت آج سے شروعیورپی کنفرنس لیگ: تھن نے ہارٹ آف مڈلوثین کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیالاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں نیتھیا رامن نے معرکہ جیت لیاآسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکارالیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیابجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریامریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹیکنالوجی اسٹاکس میں بڑی گراوٹپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی این او سی پالیسی میں ترمیم کر دیہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشافویمنز بگ بیش لیگ: چار لی ناٹ کی سنچری سے برس بین ہیٹ کا 706 روزہ قحط ختمامریکی ریاست کیلیفورنیا: گورنر گی ون نیوسم نے سزائے موت کے تمام 548 قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں بدل دیںوزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہاسلام آباد: جے 60 جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز فائنل میں پاکستانی جوڑیوں کا مقابلہوفاقی اور صوبائی حکومتوں کا 9 نومبر کو یومِ اقبال پر عام تعطیل کا اعلانسلامتی کونسل نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر مبنی بیان متفقہ طور پر منظور کر لیاکراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 9 سالہ بچہ جاں بحقگنی بساؤ میں متنازع ہیپاٹائٹس بی ویکسین ٹرائل منسوخبرطانوی کامیڈین رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم قرار

#ImranLohani

صفحہ اول ←

2,023 خبریں

نیوز ڈیسک

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون اور سائنسی تحقیق ناگزیر ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر نے آئس لینڈ میں آرکٹک سرکل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عالمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا۔

نیوز ڈیسک

بیرونِ ملک ملازمت کی تصدیق کے لیے سرکاری پورٹل متعارف

بیورو آف ایمیگریشن نے شہریوں کو جعلی جاب آفرز اور فراڈ سے بچانے کے لیے آن لائن پورٹل جاری کر دیا۔

نیوز ڈیسک

کالعدم فنانس کارپوریشنز کے متاثرین کو منافع سمیت ادائیگیوں کا عمل شروع

لاہور میں بورڈ آف ریونیو پنجاب کے زیرِ اہتمام تقریب میں متاثرین کو چیک تقسیم کیے گئے۔

نیوز ڈیسک

رمضان قادروف کا حوثیوں کو سعودی عرب کے بجائے امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا مشورہ

چیچنیا کے سربراہ نے ریاض ایئرپورٹ حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہری تنصیبات کے بجائے امریکی فوجی اڈوں کا انتخاب کیا جانا چاہیے۔

محمد عمران خان

جہانگیر خان کی عالمی اسکواش میں پاکستان کا پرانا مقام بحال ہونے کی امید

سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان کا کہنا ہے کہ اسکواش مقابلوں کے تسلسل سے پاکستان اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتا ہے۔

نیوز ڈیسک

وزیراعظم کی اپنا گھر اسکیم کے کوائف آسان بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا گھر ہاؤسنگ اسکیم کے تحت کوائف کی فراہمی مزید آسان بنانے کی ہدایت کی ہے۔

نیوز ڈیسک

بیرونِ ملک ملازمت کی آفرز کی تصدیق کا آسان طریقہ متعارف

بیورو آف ایمیگریشن کے پورٹل کے ذریعے شہری بیرونِ ملک نوکریوں کی صداقت گھر بیٹھے جانچ سکتے ہیں۔

محمد عمران خان

پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کانٹینیٹ کپ میں ایک ساتھ کھیلیں گے

رواں سال دسمبر میں ہانگ کانگ میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک ہی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔

محمد عمران خان

نیٹ فلیکس نے فیفا ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے

دنیا کے معروف ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلیکس نے کھیلوں کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے فیفا ورلڈ کپ 2030 کے نشریاتی حقوق حاصل کر لیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

فاروق ستار کا قومی اسمبلی میں خطاب، کراچی اور سندھ کے مسائل پر توجہ کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خیبر پختونخوا کے ساتھ کراچی اور سندھ کے مسائل اجاگر کیے۔

نیوز ڈیسک

امریکہ میں اوپن اے آئی کے دفتر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے پر سعودی انجینیئر زیرِ تفتیش

اوپن اے آئی کے دفتر میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرنے والے سعودی انجینیئر کے خلاف امریکی وفاقی استغاثہ نے مقدمہ دائر کر دیا۔

نیوز ڈیسک

فیصل واوڈا کے ’ری بوٹ‘ اور کارکردگی کے بیانات پر سیاسی ہلچل

سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس اور مختلف اشاروں پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

نیوز ڈیسک

سعودی اتحاد کا صنعا کے لیے انخلا کا حکم، یمن میں کشیدگی بڑھ گئی

یمن کے دارالحکومت میں بڑی کارروائی کے خدشات کے پیش نظر سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے انخلا کا حکم جاری کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

سندھ انڈسٹریل اینڈ ٹریڈنگ اسٹیٹ کے دورے میں تاخیر سے آنے والے ملازمین پر سخت کارروائی کا حکم

صوبائی وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے سائٹ کے اچانک دورے کے دوران حاضری رجسٹر خود چیک کیے۔

نیوز ڈیسک

بھارت میں ووٹر لسٹوں سے ناموں کے اخراج پر ہنگامہ، اپوزیشن کا احتجاج

بھارتی دارالحکومت میں ووٹر لسٹوں سے لاکھوں شہریوں کے نام خارج ہونے پر اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر نکل آئیں اور شدید احتجاج کیا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں