#گبد_بارڈر
صفحہ اول ←
گوادر میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب کلیئرنس آپریشن، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق گوادر اور گرد و نواح میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر کے ریاستی رٹ بحال کر دی گئی ہے۔

گوادر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، ایک شہری شہید۔
