مواد پر جائیں
بدھ، 4 نومبر 2026 24 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیںامریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک پارٹی نے تاریخی کامیابی حاصل کر لیوزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس کے خلاف کارروائی کا حکمسوی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیابابا وانگا کی پیشگوئی اور خلا سے موصول سگنل، حقیقت کیا ہے؟امریکی وسط مدتی انتخابات 2026: ڈیموکریٹس کی اہم ریاستوں میں کامیابیڈبلیو ٹی اے فائنلز: رائبی کینا اور کو کو گاف ایک ہی گروپ میں شاملآبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیقفل فوڈن اپنی بہترین فارم کی بحالی کے لیے پرعزمعبدال السید امریکی ریاست مشی گن سے سینیٹر منتخب ہونے والے پہلے مسلمان بن گئےغزہ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حموی امریکی کانگریس کے رکن منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹس نے کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل کر لیکیشا لانس باٹمز امریکی ریاست جارجیا کی پہلی سیاہ فام خاتون گورنر منتخبامریکی انتخابات: ڈیموکریٹک امیدواروں نے جنوبی اور شمالی کیرولائنا میں نشستیں جیت لیںلیگ آف لیجنڈز ورلڈ چیمپئن شپ: انوکٹس گیمنگ سیمی فائنل میں پہنچ گئییورپ میں پروازوں اور بحری جہاز کو بم کی دھمکیاں، تمام الرٹ جھوٹے نکلےچیمپئنز لیگ: مانچسٹر یونائیٹڈ کی روما کے خلاف شاندار کم بیک فتحچیمپیئنز لیگ: بارسلونا کی ایستون ولا کے خلاف 0-3 سے شاندار کامیابینیویارک جائنٹس اور کارنر بیک گریگ نیوسم کے درمیان 46 ملین ڈالر کا معاہدہملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں روسی حریف کو شکست دے دی

#پاکستان عدلیہ

صفحہ اول ←

13 خبریں

نیوز ڈیسک

ایمان مزاری اور ہادی علی کی اسلام آباد ہائیکورٹ حکمنامے کیخلاف اپیل

ایمان مزاری اور ہادی علی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 19 اکتوبر کے حکمنامے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔

نیوز ڈیسک

عدالتی حکم کے باوجود پی سی ایل سے نام نہ نکالنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی سخت سرزنش

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو آج ہی نام نکالنے کا حکم دے دیا۔

نیوز ڈیسک

سول سروسز اکیڈمی میں جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے بلاک کا افتتاح

لاہور میں سول سروسز اکیڈمی کے اندر جسٹس (ر) خلیل الرحمان رمدے کے نام سے منسوب بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

پنشن ملازم کا قانونی اور آئینی حق ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ

عدالت نے وزارتِ خزانہ اور دیگر متعلقہ حکام کو قومی بچت مرکز کے افسر کی پنشن فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

نیوز ڈیسک

انسانی ذہن کا کیمرے کی طرح کام کرنا ناممکن ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے قتل کے ایک مقدمے میں عینی شاہدین کے بیانات پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عمر قید کی سزا برقرار رکھی ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور ہائیکورٹ نے قتل کے مقدمے میں عمر قید کا ملزم سات سال بعد بری کر دیا

عدالت نے ایف آئی آر میں تاخیر اور گواہوں کا قیامِ موقع ثابت نہ ہونے پر محمد اشرف کی اپیل منظور کر لی۔

نیوز ڈیسک

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے گوجرانوالہ کے عدالتی مراکز میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا

گوجرانوالہ اور تحصیلوں میں خواتین وکلا، عملے اور سائلین کے لیے جدید سہولیات اور سولرائزیشن کے منصوبے ریکارڈ مدت میں مکمل کر لیے گئے۔

نیوز ڈیسک

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی تقرری انکوائری بند

عدالت نے نیب کی کارروائی میں غیر معمولی تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپیل منظور کر لی۔

نیوز ڈیسک

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

سپریم کورٹ میں ہونے والی ایک پروقار تقریب میں جسٹس جمال مندوخیل نے ان سے حلف لیا۔

نیوز ڈیسک

ذوالقرنین خان مرحوم: دیانت، اصول پسندی اور روشن عدلیہ کی میراث

مرحوم جج ذوالقرنین خان کی حیات اور خدمات قانون کی بالادستی، دیانت اور غیر جانب دارانہ عدلیہ کی بہترین مثال ہیں۔

نیوز ڈیسک

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی انکوائری رپورٹ تیار، کل سندھ حکومت کو پیش ہوگی

جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کی موت سے متعلق انکوائری رپورٹ حتمی شکل دے دی ہے جو کل صبح سیکریٹری داخلہ کے حوالے کی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ: ٹول ٹیکس اور ایم ٹیگ سے متعلق مقدمات یکجا، سماعت ملتوی

چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافے اور جرمانوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی اور تمام کیسز کو یکجا کرنے کا حکم دیا۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد ہائیکورٹ: ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے کی معافی مسترد، توہین عدالت کی کارروائی شروع

عدالت نے بیماری کا بہانہ بنا کر پیش نہ ہونے پر ممبر اسٹیٹ زمان وٹو کی غیر مشروط معافی کی استدعا مسترد کر دی۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں