#پاکستان سکیورٹی
صفحہ اول ←
گوادر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے گوادر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے دس دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، ایک شہری شہید۔

کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
گلستان جوہر اور گلبائی چوک کے قریب مشترکہ کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے تین تربیت یافتہ دہشت گرد دھر لیے گئے۔
ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دی جا سکتی ہے، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردی کے خاتمے اور سکیورٹی اداروں کی استعداد کار بڑھانے کا عزم ظاہر کیا گیا۔
