#ٹریفک کی روانی
صفحہ اول ←
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کا آغاز
پشاور سمیت صوبے بھر میں ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی تعمیرات ہٹانے اور ٹریفک کی روانی بحال کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
اسلام آباد سے کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع، طارق فضل چوہدری کا بیان
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ دارالحکومت سے کنٹینرز ہٹنے سے شہریوں کی مشکلات ختم ہوں گی۔
