#موبائل
صفحہ اول ←
سنہ 2100 تک مصنوعی ذہانت اور جوہری تنازع انسانی بقا کیلئے بڑا خطرہ
طبی جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال اور ایٹمی کشیدگی آئندہ صدی میں دنیا کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔

ایمازون کے بانی جیف بیزوز کی مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اہم پیشگوئی
جیف بیزوز کا کہنا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی بدولت مستقبل میں لوگ ہفتے میں محض تین دن کام کر سکیں گے۔

سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی عملی نیوکلیئر گھڑیاں تیار کرلیں
محققین نے نئی تجرباتی جوہری گھڑیاں تیار کرلی ہیں جو مستقبل میں وقت کی پیمائش کو مزید درست بنائیں گی۔

خلا سے زمین پر کوئی سرحد نظر نہیں آتی، فرانسیسی خلا باز کا جذباتی پیغام
یورپی خلائی ایجنسی کی سوفی ایڈنوٹ نے خلا میں 235 دن گزار کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا، زمین واپسی پر تجربات شیئر کیے۔
