#مسجد_الحرام
صفحہ اول ←مسجد الحرام سے خودکش بمبار کی گرفتاری کی خبریں بے بنیاد قرار
سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مسجد الحرام سے کسی خودکش بمبار کو نہیں بلکہ خوف و ہراس پھیلانے والے شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
حرمین شریفین کی حرمت سرخ لکیر ہے، کسی کو عبور کرنے کی اجازت نہیں: امام کعبہ
امام کعبہ شیخ عبدالرحمٰن السدیس نے حرمین پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال پر بھی تنبیہ کی ہے۔
