مواد پر جائیں
ہفتہ 10، جمادی الثانی 1448ھ 21، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں

#لاہور

صفحہ اول ←

26 خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ٹرائی اینگلر سیریز کا فائنل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد

وزیراعلیٰ مریم نواز نے فائنل میں بہترین کارکردگی اور شاندار سنچری اسکور کرنے پر اوپنر فخر زمان کو خراج تحسین پیش کیا۔

محمد عمران خان |

لاہور میں ٹرین حادثے اور مختلف واقعات میں خاتون سمیت چار افراد جاں بحق

شادمان، شاہدرہ، کاہنہ اور مغلپورہ میں پیش آنے والے مختلف واقعات کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔

ویب ڈیسک |

لاہور: شالیمار پولیس نے 6 سالہ بچے سے بدفعلی کی کوشش ناکام بنادی، ملزم گرفتار

پولیس نے ملزم زوہیب کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا اور مزید تفتیش شروع کر دی۔

ویب ڈیسک |

لاہور: ٹرائی سیریز پر بہترین ٹریفک انتظامات، سی ٹی او کی افسران کو شاباش

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے موقع پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے پر پولیس اہلکاروں کی کارکردگی کی تعریف کی ہے۔

ویب ڈیسک |

پنجاب کے 6 سرکاری تعلیمی اداروں کے نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ 2026 کے تحت ناموں کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ویب ڈیسک |

فیصل آباد اور لاہور کے درمیان ٹرین سروس 3 ماہ سے معطل، ریلوے کو کروڑوں کا نقصان

ٹرین سروس کی بندش کے باعث مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا ہے جبکہ ریلوے کو یومیہ لاکھوں روپے کا خسارہ ہو رہا ہے۔

ویب ڈیسک |

لاہور میں سگریٹ کے ڈبوں میں ریت بھر کر فروخت کرنے والا نوسرباز گرفتار

ہرنس پورہ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دکان داروں کو دھوکہ دینے کے الزام میں دبوچ لیا۔

ویب ڈیسک |

لاہور جنرل ہسپتال: فرائض میں غفلت برتنے والے دو ملازمین کے خلاف کارروائی

لاہور جنرل ہسپتال کی انتظامیہ نے فرائض سے غفلت برتنے پر دو ملازمین کو محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کے سپرد کر دیا ہے۔

ویب ڈیسک |

ڈویلپمنٹ سے متعلق معلومات عوام کا حق ہے، باخبر لوگ ترقی کی دلیل ہیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی یوم ترقیاتی معلومات پر اپنے پیغام میں ڈیجیٹل خواندگی اور شفافیت کی اہمیت پر زور دیا۔

ویب ڈیسک |

لاہور میں موسم خشک، بارش کا کوئی امکان نہیں: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے لاہور کے موسم کے حوالے سے تازہ ترین پیش گوئی جاری کر دی ہے۔

ویب ڈیسک |

لمز میں گوگل کے اشتراک سے ایپ ڈیولپمنٹ بوٹ کیمپ کا انعقاد

لاہور میں منعقدہ تقریب کا مقصد نوجوان ڈویلپرز کو ایپ معیشت کے جدید تقاضوں اور مواقع سے آگاہ کرنا تھا۔

ویب ڈیسک |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں