#لارنس_بشنوئی
صفحہ اول ←
ممبئی میں بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شیروف کی گاڑی پر فائرنگ، اداکار محفوظ
بھارتی شہر ممبئی کے علاقے جوہو میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں اداکار کا ڈرائیور اور ایک رکشہ ڈرائیور زخمی ہو گئے۔

بھارتی اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی
ممبئی کے علاقے جوہو میں نامعلوم مسلح افراد نے اداکار کی گاڑی پر فائرنگ کی، ٹائیگر شروف حملے میں محفوظ رہے۔
