#قومی_مفاد
صفحہ اول ←
بیوروکریٹس کی بیرونِ ملک ہجرت پر وزیر دفاع خواجہ آصف کے سوالات
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے سرکاری افسران کے بیرونِ ملک مستقل سکونت اختیار کرنے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے پر زور
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ طور پر لڑنا ہوگی اور ریاست کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
